کریم نگر میں بی آر ایس کو لگا زبردست دھکا
کریم نگر: ریاست تلنگانہ کے کریم نگر میں بی آر ایس پارٹی کو زبردست دھکا لگا۔ میئر سنیل راو نے پارٹی چھوڑ نے کا اعلان کیا۔ انھوں نے آج دوپہر مرکزی مملکتی وزیر بنڈی سنجے سے ملاقات کی اور بی آر چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ اطلاعات ہیں کہ ان کے ساتھ 10 کارپوریٹرس میں زعفرانی جماعت میں شامل ہوں گے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔