امول دودھ کی قیمتوں میں کمی

نئی دہلی: گجرات کوآپریٹیو ملک مارکٹنگ فیڈریشن (جی سی ایم ایم ایف) نے جو امول برانڈ کے تحت ڈیری اشیاء بازار میں پیش کرتی ہیں، سارے ہندوستان میں دودھ کی قیمت میں ایک روپیہ کی کمی کی ہے،

تاہم قیمتوں میں یہ کمی صرف ایک لیٹر کے پیاکس کے لیے ہی ہوگی۔

فیڈریشن کے منیجنگ ڈائرکٹر جین مہتا نے بتایا کہ ہم نے سارے ہندوستان میں ایک لیٹر پیاکس کی قیمتوں میں ایک روپیہ کی کمی کی ہے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *