حیدرآباد:گزشتہ ایک صدی سے دعوت و تبلیغ کی محنت نے لاکھوں برادران اسلام کو ایمان و عمل کی زندگی پر لانے کی راہ قدر محنت کے فریضے کو انجام دیا ہے اس سلسلے میں بروز پیر عصری علوم کےطلباء کی:10بجےسے تعلیم کےحلقوں میں مولاناہارون، مفتی عامرحنیف، مفتی باسلام، محمدعقیل بھائی، محمدشان گیارہ بجے دن علمائے کرام کی مجلس میں دین کی اہمیت پر حضرت مولانا مولاناہارون صاحب دہلی نظام الدین مرکز نے خطاب کیا بعد نمازظہرںبھائی محمدسالک صاحب دہلی نظام الدین مرکز نے خطاب کیا۔
نمازعصر50-4 بجے ادا کی گئی اس کے بعد مولاناطیب صاحب دہلی نظام الدین مرکز نے خطاب کیا نمازمغرب کچھ وقفہ کے بعد مولانافاروق صاحب دہلی نظام الدین مرکز نے خطاب کیا ۔نمازعشاءبیان کےبعد طعام کا وقفہ دیا گیا بروز پیر عصری علوم کےطلباء سے تعلیم کےحلقوں میں مولاناہارون مفتی عامرحنیف مفتی باسلام محمدعقیل بھائی محمدشان نے خطاب کیا ۔
اس کے بعد علمائے کرام کی مجلس ان 11بجے منعقد ہوئی جس میں مولاناہارون صاحب دہلی نظام الدین مرکز نے خطاب کیا بعد نمازظہر بھائی محمدسالک صاحب دہلی نظام الدین مرکز نے خطاب کیا نمازعصر کے بعد مولاناطیب صاحب دہلی نظام الدین مرکز نے خطاب فرمایا بعد نمازمغرب مولانافاروق صاحب دہلی نظام الدین مرکز نے خطاب فرمایا جس میں ان تمام متزکرہ بالا اکابرین نے بتایا کہ اللہ رب العزت نے بنا اور اخرت کی کامیابی اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لائے ہوئے مبارک دین میں رکھی ہے اور جس کی زندگی میں یہ دین ہوگا۔
اللہ تعالی اس کو دنیا اور اخرت میں کامیاب فرمائیں گے نا قابلین نے اپنے اپنے خطاب میں فرمایا کہ معاملات معاشرت اخلاقیات ایمانیات کے تمام شعبے اللہ تعالی کی فرمانبرداری اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سنتوں کے اوپر اجائے گی تو اللہ تعالی اس امت کے ساتھ اپنی مدد و نصرت کے وعدے جو فرمائی ہیں اس کی تکمیل فرمائیں گے اور اس امت کو ذلت و خواری سے محفوظ فرمائیں گے اسلام اباد کے بعد ایا سی ار پی ایف گراؤنڈ میں منعقد ہونے والے سے روزہ دعوت و تبلیغ کے اجتماع میں ہزاروں کی تعداد میں برادران اسلام نے مختلف مقامات سے شرکت کی ان تمام شرکاء کے لیے دواخانہ ، پولیس ، برقی ، ابرسانی ، بلدی سہولیات ، فائز سروسز محکموں کی خدمات کو فراہم کیا گیا ۔
اجتماع کے ذمہ داران کی جانب سے مختلف سمتوں میں طعام خانے، بیت الخلاء ، نماز کی سہولیات ، پینے کے پانی ، وضو غسل کے لیے گرم پانی کے علاؤہ دیگر انتظامات کو یقینی بنایا گیا مسٹر محمد علی شبیر مشیر حکومت تلنگانہ ، مسٹر طارق انصاری چیئرمین اقلیتی کمیشن حکومت تلنگانہ نے دورہ کرتے ہوئے انتظامات کا جائزہ لیا اور اکابرین سے ملاقات کی ، کل بروز منگل حبل الزہر مرکزی سطح کا بیان مقرر ہے۔