76ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ایس ایم انسٹی ٹیوٹ آف لرننگ اینڈ ایجوکیشن ملے پلی پر ڈائرکٹر انسٹی ٹیوٹ محمد نور العابدین نے پرچم کشائی انجام دی۔ اس موقع پر محمدعبدالمتین (سابق انٹرنیشنل ورلڈ جیم کوچ، دبئی) سید نادر(ویہانٹ ٹیکنالوجیز)، فضل محمد خان، محسن خان، سید حسن پاشاہ (پراپرائٹر فیابس کلکشن)،محمد فضیل احمد (کوارڈنیٹر) او رمحمدریحان الرحمن کے علاوہ اسٹاف اور طلبہ موجودتھے۔