ایرانی مسلح افواج کی جارحانہ مشقوں کے پہلے مرحلے کا آغاز

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران کی برّی افواج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کریم چشک نے کہا ہے کہ ملک کے مغربی علاقے میں جارحانہ اور موبائل مشقوں کا اغاز کر دیا گیا ہے۔

 انہوں نے مزید کہا کہ برّی افواج کی جارحانہ اور  موبائل مشقیں دو مرحلوں میں کامیابی کے ساتھ شروع ہوئیں جن میں نائٹ ڈرل آپریشنز بھی شامل ہیں۔

جنرل کریم چشک نے کہا کہ مذکورہ مشقیں مسلح افواج کی دشمن کے خلاف اقدامی صلاحیت کی جانچ کی غرض سے انجام پا رہی ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *