فروری کے 28 دن میں بینکوں کو اتنے دن تعطیلات

تلنگانہ میں فروری کے مہینے میں 7 دن بینک بند رہیں گے۔فروری کا مہینہ 28 دن کا ہوتا ہے اس میں ایک ہفتہ بینکوں کو تعطیلات رہیں گے۔

 

دوسرے وچوتھے ہفتہ اور تمام اتوار کے علاوہ 26 فروری کو مہاشیو راتری کے موقع پر بینک بند رہیں گے۔ یہ ان دنوں کی فہرست ہے جن پر اگلے مہینے تلنگانہ میں بینک بند رہیں گے۔ فروری 2، 9، 16، 23 اتوار 8 فروری ، 22 فروری دوسرا اور چوتھا ہفتہ 26 فروری مهاشور اتری

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *