پرینکا گاندھی نے اس معاملے میں حیرانی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’کیا ایک شخص کا تجارتی مفاد ملک کی سیکورٹی کے سوال سے بھی بڑا ہے۔‘‘ وہ یہ بھی لکھتی ہیں کہ ’’وزیر اعظم کے دوست کو سستی زمین اور تجارتی نفع پہنچانے کے لیے فوج کی سیکورٹی ذمہ داریوں کو مشکل اور حساس بنایا جا رہا ہے۔‘‘
’دوست اڈانی کے لیے پی ایم مودی نے بارڈر سیکورٹی کے اصول بدل دیے‘، کانگریس کا سنگین الزام، کھڑگے-پرینکا حملہ آور
![](https://safirnews.in/urdu/wp-content/uploads/2025/02/qaumiawaz2F2024-11-132Fuf1qxdv02Fkharge-priyanaka01.jpg)