جی بی ایس وباء، پہلی موت

ممبئی: وڈالا کا رہنے والا 53 سالہ شخص جو بریہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کے وی این دیسائی ہاسپٹل میں وارڈ اٹنڈنٹ تھا‘جی بی ایس Guillain-Barre Syndrome کے باعث نائر ہاسپٹل میں چل بسا۔

یہ ممبئی میں جی بی ایس کے باعث پہلی موت ہے۔

اسے 23 جنوری کو بخار آنے پر نائر ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا تھا۔ اس کے مختلف معائنے کئے گئے۔

وہ آئی سی یو میں زیرعلاج تھا۔ اس کی ٹریکاسٹومی کی گئی تھی۔ اسے 5 دن سے انٹروینس امیونوگلوبلن دی جارہی تھی۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *