
کھمم شہر کے متعدد خانگی ہاسپٹلس میں ماضی میں لفٹ ٹوٹنے کے واقعات میں کئ مریضوں نے اپنے جانوں کو گوادیا ضلع انتظامیہ خاموش تماشائی بنا ہوا ہے ہاسپٹلس کے خلاف کاروائے نھی ھوے۔۔۔ کھمم ضلع کے مدی گنڈہ منڈل کے ونماری کشٹاپورم گاؤ کی خاتون سروجا نما عمر 55 سال کو سینے میں درد محسوس ھونے پر کھمم کے پریسونا ملٹی اسپشالٹی ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا ڈاکٹروں نے بعد تشخیص کے سروجا نما خاتون کو اسٹنٹ ڈالا گیا جس کے بعد ہاسپٹل کے 2 فلور سے 4 فلور پر منتقلی کے دوران لفٹ ٹوٹ گئیں دو وارڈ بائیس زخمی ہوگئیں اور دل کی مریضہ سروجا نما کی موت واقع ہوگئی واضح رھے کہ کھمم شہر میں ماضی میں بھی سری کرشنا ہاسپٹل این ایس ٹی روڈ بالاجی نگر میں واقع تلنگانہ ہاسپٹل میں لفٹ گرنے سے مریضوں کی موت واقع ہوی اس کا ذمدار کون ہے ? پرویٹ ہاسپٹلس انتظامیہ مریضوں سے علاج کے نام پر لاگوں روپیے بٹوررھے ہے مگر مریضوں کو کسی قسم کی راحت ندارد لفٹ خراب ہونے کے باوجود ہاسپٹل انتظامیہ لفٹ ٹیک نھی کروایا کھمم کلکٹر مذمل خان کھمم ڈی ایم ہچ او کی ذمداری ہے کہ ایسے غیر ذمداران ہاسپٹل کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے تاک مستقبل میں اس قسم کے واقعات کا اعادہ نہ ہو