
کھمم شہر کے کانگریس پارٹی قائد شیخ جیلانی نے اپنے مکان واقع اندورن قلعہ کھمم میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا مہمان خصوصی کی طور پر ریاستی وزیر مال و اطلاعات و تعلقات عامہ پی سرینواس ریڈی نے شرکت کی اس موقع پر شیخ جیلانی نے تمام مہمانوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے ریاستی وزیر مال و اطلاعات و تعلقات عامہ پی سرینواس ریڈی کی شال پوشی کی اس موقع پر عوام کی کثیر تعداد موجود تھے