یمنی فوج کے ہاتھوں ایک اور امریکی ڈرون تباہ

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، یمنی فوج نے ذمار صوبے میں امریکی MQ-9 ڈرون طیارہ مارگرایا ہے۔

مذکورہ طیارہ مہنگے امریکی ڈرونز میں سے ایک ہے۔ ماضی میں بھی کئی مواقع پر یمنی فوج نے اس نوعیت کے طیاروں کو تباہ کیا ہے۔

گذشتہ سال نومبر میں یمنی فوج نے اسی ماڈل کا ایک اور MQ-9 ڈرون الجوف کے شمال مشرقی علاقے میں مار گرایا تھا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *