اس درمیان ’دی نیویارک ٹائمز‘ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ یوکرین کو امریکی فوجی مدد کینسل کرنے پر تبادلہ خیال کرنے کے مقصد سے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ میٹنگ کریں گے۔ یہ مدد گزشتہ حکومت کے دوران دی گئی تھی۔ ٹرمپ انتظامیہ کے ایک افسر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر یوکرین کے لیے کئی نئے متبادل پر غور کرنے اور ان پر کارروائی کرنے کے لیے وزیر خارجہ مارکو روبیو و وزیر دفاع پیٹ ہیگ سیتھ سمیت کچھ اہم افسران کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔
’کل کی رات بڑی ہونے والی ہے‘، امریکی صدر ٹرمپ کے سوشل میڈیا پوسٹ نے پوری دنیا میں مچا دی ہلچل
