![](https://urduleaks.com/wp-content/uploads/2025/02/IMG-20250212-WA0016-780x470.jpg)
رضا آن لائن قرآن اکیڈمی کو تعلیمی ایوارڈ سے نوازا گیا
حیدرآباد:رضا آن لائن قرآن اکیڈمی کو تلنگانہ کے گورنر جشنو دیو ورما کی جانب سے تعلیمی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ اکیڈمی کی معیاری اسلامی اور جدید تعلیم کے فروغ میں شاندار خدمات کا اعتراف ہے۔
اس کامیابی پر اکیڈمی کے ذمہ داران نے اکیڈمی کے اساتذہ، طلباء اور تمام خیرخواہوں کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا جن کی محنت اور تعاون سے یہ اعزاز ممکن ہوا۔ اکیڈمی کے انتظامیہ نے تمام محبانِ علم سے گزارش کی ہے کہ وہ اس مشن کی کامیابی کے لیے دعاؤں میں یاد رکھیں۔
مزید معلومات کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں: www.razaonlinequranacademy.com