جامع مسجد جگتیال میں جمعیۃ القراء تلنگانہ و آندھرا کے زیر اہتمام 15 فروری کو جلسه

حافظ سید شمس الدین تبریز ( جنرل سیکریٹری جمعیۃ القراء جگتیال ) کی اطلاع کے بموجب یہ ہے کہ تمام ضلع جگتیال کے مسمانوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ شہر جگتیال میں 15 فروری 2025ء بروز ہفتہ بعد نماز عشاء، بمقام: احاطہ جامع مسجد جگتیال میں پہلی بار جمعیۃ القراء تلنگانہ و آندھرا کے زیر اہتمام عظیم الشان جلسه مظاهرة قراءة بعنوان: علم تجوید وقراءات کی اہمیت وضرورت منعقد کیا گیا ہے، جس کا مقصد امت میں قرآن کریم کے با تجوید و قرائت و خوش الحان پڑھنے کا مزاج پیدا ہو جس کا ہمارے علاقوں میں فقدان ہے، جس میں تلنگانہ و آندھرا کے دیگر اکابرین کے علاوہ ہندوستان کے مختلف علاقوں سے بہترین خوش الحان قاری القرآن تشریف لا رہے ہیں ہے،

جمعية القراء شاخ جگتیال کے ذمہ داران تمام اہل ایمان سے اس مقدس اجلاس میں شرکت کی گزارش کی ہے

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *