ڈاکٹروں کے مطابق ایچ ایم پی وی پازیٹو بچوں کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں ہے، عام سردی و زکام اور بخار کے بعد انھیں اسپتال لایا گیا تھا جس کے بعد ان کا ٹیسٹ کیا گیا اور رپورٹ پازیٹو برآمد ہوئی۔
ہندوستان میں ’ایچ ایم پی وی‘ وائرس کا تیسرا کیس آیا سامنے، احمد آباد میں بھی 2 ماہ کا بچہ ہوا پازیٹو
