سارن: ٹرین سے گر کر نوجوان کی موت

[]

چھپرا: بہارمیں ضلع سارن کے شمال مشرقی ریلوے کے چھپرا- وارانسی ریلوے سیکشن پر ٹرین سے گر کر ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔

چھپرا جنکشن گورنمنٹ ریلوے اسٹیشن پولس ذرائع نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ چھپرا جنکشن-گوتم استھان اسٹیشن کے درمیان مقامی لوگوں نے ریلوے ٹریک پر ایک لاش دیکھنے کی اطلاع دی۔ ٹرین سے گر کر نوجوان کی موت ہوئی ہے۔

متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سرکاری ریلوے پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے صدر اسپتال بھیج دیا۔

سوشل میڈیا کے ذریعے متوفی کی شناخت کی کوشش کی جارہی ہے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *