[]
نارائن پیٹ: 12 دسمبر (اُردو لیکس) جناب الحاج محمد نواز موسی معتمد عمومی درگاہ کمیٹی تقی باباؒ نارائن پیٹ کی ادائیگی عمرہ کے ضمن میں مسجد رائیسہ محبوب نگر میں مولانا حافظ حسین قادری و نوجوانان نارائن پیٹ کی جانب سے تہنیت پیش کی گئی۔ اس موقع پر مسجد رائیسہ امام حافظ محمد نصیر الدین نقشبندی’ حافظ محمد تقی’ محمد الیاس’ عبدالرحیم’ محمد یونس’ غلام محمود اور محمد سلمان ودیگر موجود تھے۔