عبادت گاہ قانون: فی الحال مندر-مسجد تنازعہ سے متعلق کوئی مقدمہ درج نہیں ہوگا، مرکز 4 ہفتوں میں جواب کرے، سپریم کورٹ

[]

دریں اثنا، مرکزی حکومت کو ہدایت دی گئی کہ وہ چار ہفتوں کے اندر عدالت میں تمام زیر التوا درخواستوں پر اپنا جواب داخل کرے۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کتنے مقدمات ابھی زیر التوا ہیں، جن میں متھرا اور گیانواپی کے مقدمات بھی شامل ہیں۔

سماعت کے دوران چند وکلاء نے مختلف عدالتوں کی جانب سے دیے گئے سروے کے احکامات پر اعتراض ظاہر کیا لیکن سپریم کورٹ نے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ ایک وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اس وقت 10 مذہبی مقامات سے متعلق 18 مقدمات مختلف عدالتوں میں زیر التوا ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *