تازہ ترین خبریںبھارت میں لوک سبھا الیکشن کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا adminApril 26, 202401 mins [] مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اتر پردیش، راجستھان، مہاراشٹرا، کیرالا، بہار اور دیگر ریاستوں میں ووٹنگ ہوگی۔ بھارتی انتخابات سات مراحل میں یکم جون تک جاری رہیں گے جبکہ نتائج کا اعلان چار جون کو کیا جائے گا۔ [] Post navigation Previous: دوسرے مرحلہ کی ووٹنگ: آئین کا سپاہی بن کر جمہوریت کی حفاظت کے لئے ووٹ کریں، راہل گاندھی کی اپیلNext: ای وی ایم کو وی وی پی اے ٹی سے ملانے کا معاملہ، سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گا Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
اچانک لاپتہ سب انسپکٹر ؛ خاتون کانسٹیبل اور کمپیوٹر اپریٹر کی نعشیں تالاب سے برآمد – تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں پیش آئے واقعہ سے سنسنی adminDecember 26, 2024 0