کھمم شہر کی بزرگ شخصیت جناب غلام جعفر صاحب کا انتقال

کھمم شہر کی بزرگ شخصیت جناب غلام جعفر صاحب کا بتاریخ 7 اپریل بروز پیر کو بعمر 85 سال انتقال ہوگیا جناب غلام جعفر صاحب کھمم کانگریس پارٹی کے قدیم قائدین میں شمار ہوتے ہے مرحوم کھمم بلدیہ کے کونسلر بھی تھے جناب غلام جعفر صاحب کافی دنوں سے علیل تھے مرحوم کی انتقال کی اطلاع ملتے ہی کھمم شہر کی عوام نے مرحوم کے مکان واقع مصطفیٰ نگر پھنچکر افراد خاندان کو پرسہ دیا مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد مصطفیٰ نگر کھمم میں اداکی گئیں اور تدفین منورہ قبرستان میں عمل میں آئی پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور پانچ دختران شامل ہے رابطہ کے لیے موبائل نمبر 8522965174

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *