دہلی ہائی کورٹ کے جج کے بنگلے میں آگ، بڑی مقدار میں نقدی برآمد، تبادلے کی سفارش

کالجیم کے چند اراکین نے صرف تبادلے کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر جج ورما نے استعفیٰ نہ دیا تو ان کے خلاف پارلیمنٹ میں مواخذے کی کارروائی شروع کی جانی چاہئے۔ ان کا مؤقف ہے کہ معاملے میں صرف تبادلے سے عدلیہ کی ساکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق، سپریم کورٹ کالجیم نے جج کے تبادلے سے متعلق تجویز کو فی الحال ویب سائٹ پر اپلوڈ نہیں کیا ہے۔ معاملے کی حساسیت کے پیش نظر رازداری برتی جا رہی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *