تلنگانہ کے نظام آباد ؛ عادل آباد ؛ کریم نگر اور میدک حلقہ سے بی جے پی کے تائیدی امیدوار ایم کمریا کو کامیابی

تلنگانہ قانون ساز کونسل کے نظام آباد ؛ عادل آباد ؛ کریم نگر اور میدک حلقہ سے بی جے پی کے تائیدی امیدوار ایم کمریا کامیاب ہوگئ

 

نظام آباد، عادل آباد، میدک اور کریم نگر اضلاع پر مشتمل ٹیچرز ایم ایل سی انتخاب میں کل 25,041 ووٹ ڈالے گئے جن میں سے 24,144 ووٹ درست قرار  دئے  گئے جبکہ 897 ووٹ مسترد کر دئے گئے۔ کامیابی کے لئے 12,073 ووٹ درکار تھے

 

، اور بی جے پی امیدوار کمریا نے 12,959 ووٹ حاصل کر کے شاندار کامیابی حاصل کی۔ دوسری طرف اس حلقہ کے موجودہ  ایم ایل سی رگھوتم ریڈی کو صرف 429 ووٹ ملے جو کہ ایک بڑی شکست سمجھی جا رہی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *