تلنگانہ کے ورنگل ؛ کھمم ؛ نلگنڈہ ٹیچر ایم ایل سی حلقہ میں پی آر ٹی یو امیدوار پی شری پال ریڈی کو کامیابی – کانگریس کو دھکہ

تلنگانہ قانون ساز کونسل کے دو ٹیچرس ایم ایل سی کے انتخابات میں ورنگل ؛ کھمم ؛ نلگنڈہ ایم ایل سی حلقہ میں پی آر ٹی یو ٹی ایس امیدوار پی شری پال ریڈی کو کامیابی حاصل ہوئی

 

کانگریس کی تائیدی امیدوار گالریڈی ہرش وردھن ریڈی جو کہ چیف منسٹر ریونت ریڈی کے قریبی حامی سمجھے جاتے ہیں صرف تیسرے مقام پر محدود رہ گئے

 

۔ یہ نتیجہ کانگریس کے لیے ایک جھٹکا تصور کیا جا رہا ہے، کیونکہ پارٹی کو اس نشست پر بہتر کارکردگی کی امید تھی

 

۔ورنگل، کھمم، نلگنڈہ ایم ایل سی انتخابات تلنگانہ جنا سمیتی کے صدر و رکن کونسل پروفیسر کودنڈا رام کے تائیدی امیدوار گوپال ریڈی کو صرف 24 ووٹ ملے

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *