کھڑگے-راہل نے شیوارتری کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی

نئی دہلی: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی نے مہاشیو راتری کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد اور سب کی خوشحالی کی خواہش کی ہے۔

مسٹرکھڑگے نے کہا،’’مہاشیو راتری کے مقدس موقع پر تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

دیوادھدیو مہادیو کا آشیرواد سب پر قائم رہے، آپ کی زندگی میں خوشحالی، ترقی اور خوشیاں رہیں، یہی میری دعا ہے۔‘‘

مسٹر گاندھی نے کہا،’’مہاشیو راتری کے تہوار پر سبھی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ آپ سب پر شیو شکتی کا کرم ہمیشہ قائم رہے۔ ہر ہر مہادیو۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *