شہدائے مقاومت کی نماز جنازہ ادا کی گئی

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بیروت کے شمعون اسٹیڈیم میں شہدائے مقاومت سید حسن نصراللہ اور سید صفی الدین کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔

 تشییع جنازہ میں مزاحمت کے حامیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور سسکیوں اور آہوں کے ساتھ شہدائے مقاومت کو الوداع کہا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *