تازہ ترین خبریںشہید مقاومت سید حسن نصراللہ کی تدفین کی تقریب کا آغاز adminFebruary 23, 202501 mins شہید مقاومت سید حسن نصراللہ کی تدفین کی تقریب کا آغاز ہو چکا ہے۔ سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم صفی الدین کے پیکر تدفین کے مقام پر منتقل کر دیے گئے ہیں۔ سید شہدائے امت سید حسن نصراللہ کے چاہنے والے ان کے پیکر کو تدفین کے مقام کی طرف لے جا رہے ہیں۔ [] Post navigation Previous: سید مقاومت شہیدحسن نصراللہ اور شہید صفی الدین لاکھوں لوگوں کی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاکNext: ہندی کی مخالفت زور پکڑنے لگی، ریلوے اسٹیشن بورڈ سے قومی زبان کی تحریر مٹادی گئی (ویڈیو) Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
شہید نصراللہ اور شہید صفی الدین کی تدفین کا عظیم اجتماع اور اس کے اسٹرٹیجک پیغامات adminFebruary 23, 2025 0