مشہور شاعر حضرت ریاست علی تاج مرحوم کے فرزند رفعت علی صدیقی کا انتقال

یہ خبر انتہای افسوس سے دی جاتی ہے کہ محمد رفعت علی صدیقی، پریمیر ہاسپٹل حیدراباد میں دوران علاج بروز اتوار ظہر کی اذاں کے وقت انتقال کر گۓ۔ مشہور معروف شاعر حضرت ریاست علی تاج مرحوم کے فرزند اکبر وہ سعادت علی صدیقی نامہ نگار روز نامہ سیاست کریم نگر  تلنگانہ کے بڑے بھائی تھے۔ مرحوم خوش مزاج ملن ساز شخصیت تھے وہ جس سےایک بار مل لیتے وہ اپنا گرویدہ بنا لیتے تھے۔

پسمندگان میں اہلیہ محترمہ کے علاوہ دو لڑکے ایک لڑکی ہے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد سواران کریم نگر میں ادا کی جاۓگی تدفیں سواران۔خبرستان میں عمل میں أےگی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *