بیروت کے مضافاتی علاقے میں شہید حسن نصر اللہ اور شہید صفی الدین کی نماز جنازہ کے موقع پر دنیا بھر سے لاکھوں عقیدت مندوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر اپنے محبوب رہنماوں کو الوداع کہنے کے لئے بے تاب ہے۔
زیر نظر تصاویر میں بیروت کے جنوبی علاقے میں شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کے جسدہائے خاکی کی تدفین کے موقع پر لبنان، عراق اور ایران سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک کے شیعہ ماتمی دستوں کی عزاداری کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔