
حیدرآباد۔ محترمہ خیر النساء صاحبه زوجه جناب سید ضمیر الدین علوی مرحوم کا مختصر علالت کے بعد آج دوپہر انتقال ہو گیا۔ انشاء الله نماز جنازه بروزا اتوار 23 فروری کو بعد نماز ظہر مسجد جامعہ دارا لہدی وادی ہدی میں ادا کی جائے گی۔ تدفین قبرستان پہاڑی شریف میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں 5 فرزندان شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات جناب جابر علوی سے فون نمبر 9346346347 سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔