حیدرآباد۔ حسین ساگر میں کشتی کو لگی آگ
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں حسین ساگر میں کشتی کو آگ لگ گئی۔
فوری ملی اطلاعات کے مطابق آج رات اچانک کشتی میں آگ لگ گئی۔ بتایا جارہا ہے کہ آتشزدگی کی وجہہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ اس وقت کشتی میں کتنے افراد سوار تھے اس بات کا پتہ نہیں چل سکا اور نہ ہی کسی بھی طرح کے جانی نقصان
یا کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔