تلنگانہ کے سوریاپیٹ کو شدید کہر نے اپنی لپیٹ میں لے لیا

حیدرآباد: تلنگانہ کے سوریاپیٹ کو شدید کہر نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ضلع کے مختلف علاقوں میں آج درجہ حرارت 18 ڈگری دیکھاگیا۔دوسری جانب کہرکے باعث موٹر سائیکل سواروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

موٹرسائیکل سوار اپنی گاڑیوں کی ہیڈ لائٹس کھول کرجانے کے لئے مجبور ہوگئے۔

مقامی افرادکا خیال ہے کہ آج کا دن سال کا سب سے زیادہ کہر والا دن ہوگا۔

دوسری جانب پولیس نے کہر کے سبب گاڑی چلانے والوں کو احتیاط سے گاڑی چلانے کا مشورہ دیا ہے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *