شادی خانہ آبادی

جناب سلطان رضا قلی مرزا آرکیٹیکٹ مرحوم کے پوترے سلطان ناصر علی مرزا فرزند جناب سلطان محمد علی مرزا صاحب(زکی)کی ولیمہ تقریب ایلائٹ کنونشن ہال سعید آباد میں منعقد ہوئی اس موقع پر لی گئی تصویر میں جناب سید جعفر حسین ایڈیٹر روزنامہ صدائے حسینی،جناب مرزا شاہد حسن المعروف منجو بھائی اور دیگر دیکھے جاسکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *