کریم نگر کی ہونہار طالبہ مریم مہ جبین انٹرمیڈیٹ امتحانات میں ڈسٹرکٹ ٹاپر

[]

کریمنگر ٹرینٹی کالج کی ہونہار طالبہ مریم مۂ جبین دختر محمد عبد الکریم عرف ابو نے انٹرمیڈیٹ کے سال و دوم کے 1000 نشانات منجملہ 990 نشانات حاصل کرتے ہوئے متحدہ ضلع کریمنگر میں نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔ مریم مۂ جبین کو 990 نشانات حاصل کرنے پر صدر مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی سینئر انجینئر محمد مظفر الدین احمد، مصطفی علی انصاری صدر مسلم گریجویٹ ویلفیر اسوسیشن، شیخ لائق علی فیصل معتمد ادارے ادب اسلامی کریمنگر ، ایڈوکیٹ محمد عبد الروف، محمد نثار احمد پروانہ، اے بی نیوز سی ای او خواجہ عالم الدین، محمد علی خالد، اور محمد نعیم نے دلی مبارکباد پیش کی ہے اور نیٹ انٹرینس ٹیسٹ میں اعلی نشانات حاصل کرنے کی امید ظاہر کی ہے

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *