دیمونا ایٹمی پلانٹ ایران کا ہدف نہیں تھا، ذرائع

[]

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار نے اہم ایرانی ذریعے کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی ایٹمی پلانٹ دیمونا ایران کا ہدف ہی نہیں تھا۔

ذریعے نے کہا ہے کہ دیمونا ایٹمی پلانٹ کو نقصان پہنچنے کے بارے میں اسرائیلی اخبار معاریو کہ خبر جھوٹ اور صہیونی پروپیگنڈا ہے کیونکہ ایران نے اس پلانٹ پر حملہ ہی نہیں کیا تھا۔

ذریعے نے کہا کہ اگرچہ ایران نے اس پلانٹ کو ہدف نہیں بنایا لیکن اسرائیل کی تمام تنصیبات ہماری پہنچ میں ہیں۔

یاد رہے کہ ایران نے گذشتہ ہفتے اسرائیل پر جوابی حملہ کرکے فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا تھا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *