تلنگانہ قانون ساز کونسل کے لئے کانگریس کے دو امیدواروں کے ناموں کو قطعیت

[]

حیدرآباد _ 16 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ قانون ساز کونسل میں ایم ایل اے کوٹہ کے تحت ہونے والے دو خالی نشستوں کے انتخابات میں کانگریس پارٹی نے دو امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے جن میں کانگریس ترجمان ادنکی دیاکر اور این ایس یو آئی کے ریاستی صدر بی وینکٹ شامل ہیں ذرائع کے مطابق کانگریس ہائی کمان نے ان دو امیدواروں کو امیدوار بنائے جانے کی اطلاع دیتے ہوئے انھیں پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی تیاریاں شروع کرنے کا مشورہ دیا ہے

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *