آسٹریلیائی اوپن: ہندوستانی ٹینس کھلاڑی سُمت ناگل نے کیا بڑا الٹ پھیر، 27ویں رینکنگ والے کھلاڑی کو ہرایا

[]

آج کھیلے گئے میچ کی بات کی جائے تو سُمت نے شاندار شروعات کی اور پہلے سیٹ سے ہی اپنا دبدبہ بنایا۔ انھوں نے الیکزنڈر کی تین سروس بریک کی اور پہلا سیٹ آسانی سے 4-6 کے فرق سے جیت لیا۔ دوسرے سیٹ میں وہ مزید بہترین انداز میں کھیلتے دکھائی دیے۔ الیکزنڈر ببلک نے کچھ غلطیاں بھی کیں اور اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ناگل نے دوسرا سیٹ 2-6 کے فرق سے جیت لیا۔ تیسرے سیٹ میں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان کانٹے کی ٹکر دیکھنے کو ملی اور ٹائی بریک میں ناگل نے جیت حاصل کی۔ انھوں نے یہ سیٹ 6-7 سے جیتا اور میچ بھی اپنے نام کر لیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *