تاریخ کے جھروکوں سے، 11 نومبر کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا۔

[]

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 11 نومبرکے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

1675۔ گرو گوبند سنگھ سکھوں کے گرو منتخب ہوئے۔

1836۔ چلی نے بولیویا اور پیرو کے خلاف اعلان جنگ کیا۔

1918۔ پولینڈ نے آزاد ملک ہونے کا اعلان کیا۔

1966۔ امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے خلائی شٹل جیمنی -12 لانچ کیا۔

1973۔ پہلی بین الاقوامی ڈاک ایگزیبشن نئی دہلی میں شروع ہوئی۔

1975۔ انگلو لا کو پرتگال سے آزادی ملی۔

1978۔ مامو ن عبدالقیوم مالدیپ کے صدر بنے۔

1982۔ اسرائیل کے فوجی ہیڈکوارٹر میں گیس دھماکہ میں 60 لوگوں کی موت ہوئی۔

2004۔ فلسطینی لیڈر یاسر عرفات کا انتقال۔

2014۔ پاکستان کے سکھر صوبہ میں ایک بس حادثہ میں 58 لوگ مارے گئے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *