[]
اپنے واٹس ایپ چینل پر پوسٹ کرتے ہوئے پرینکا گاندھی نے کہا، “بی جے پی کے لوگ میری ایک بات سے اتنے ناراض ہوئے کہ انہوں نے میرے خلاف مقدمہ درج کرا دہا۔ میں نے کہا تھا کہ میں نے ٹی وی پر دیکھا کہ وزیر اعظم دیو نارائن جی کے مندر میں ایک لفافہ لے کر آئے، جب اسے کھولا گیا تو 21 روپے نکلے۔’’
انہوں نے کہا، “وہ جو کام کرتے ہیں اس سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ مودی جی کا لفافہ خالی ہے۔ خواتین کا ریزرویشن، او بی سی ذات کی مردم شماری، ای آر سی پی سب خالی وعدے ہیں، کیونکہ مودی جی کا لفافہ خالی ہے۔”