جی ایچ ایم سی حکام نے غیر قانونی تعمیرات منہدم کردیا

حیدرآباد: گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) کے حکام نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ شہرحیدرآباد کے علاقہ گچی باؤلی میں غیر قانونی تعمیرات اور فوڈ کورٹس کو جی ایچ ایم سی کے ٹاؤن پلاننگ حکام نے منہدم کر دیا۔

 ڈی ایل ایف کے قریب غیر قانونی طور پر تعمیر کیے گئے شیڈس کے خلاف پہلے ہی نوٹس جاری کی گئی تھی۔ ہائی کورٹ کی ہدایت کے مطابق، پولیس کی بھاری تعدادکی موجودگی میں جے سی بی کی مدد سے انہیں منہدم کردیاگیا۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *