کاماریڈی کے تلنگانہ گورنمنٹ مینارٹی جونئیر کالجز و اسکولس کی جانب سے رمضان کے نظام الاوقات کارڈ کی تقسیم

کاماریڈی ( سید کوثر علی)تلنگانہ گورنمنٹ مینارٹی جونئیر کالجز و اسکولس سے شائع کردہ رمضانُ المبارک کے نظام الاوقات کارڈز کا کاماریڈی میں رسم اجراء کرتے ہوئے تقسیم کئے گئے اس موقع پر ضلع انچارج مینارٹی RLC کرن گوڈ ، مینارٹی جونئیر کالج کاماریڈی پرنسپل محمد امتیاز علی عربی ٹیوٹر مولانا حسین احمد حسامی نے شہر کاماریڈی کے معزز علماء مولوی شیخ نور الالیاس ناظم مدرسہ اسلامیہ کاشف العلوم کاماریڈی ، مولوی سید عبد الحفیظ وکیل ہاشمی ، حافظ مجیب الدین امام و خطیب مسجد عرفات ، شیخ احمد صدر مریم مسجد دیگر مصلیوں اور بیشتر لوگوں سے ملاقات کرتے ہوئے مینارٹی جونئیر کالج دیون پلی کاماریڈی کی کارکردگی کو پیش کرتے ہوئے اپنے بچوں کو فری ایجو کیشن ، اعلیٰ تعلیم دلوانے پر زور دیا، ایڈمیشن کے لیے مینارٹی جونئیر کالج دیون پلی کاماریڈی پرنسپل امتیاز علی فون 8978847884 پر رابطہ کریں ۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *