صرف کانگریس لیڈران ہی نہیں، بلکہ کچھ دیگر پارٹیوں کے لیڈران نے بھی پی ایم مودی کی تقریر کو مایوس ٹھہرایا۔ بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی) کے رکن پارلیمنٹ سنتوش کمار نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’’خوش قسمتی سے ان کی تقریر میں صرف 3 بار نہرو کا نام لیا گیا۔ یہ ان کی تقریر کا بہترین حصہ تھا اور باقی وہی پرانی باتیں دوہرائی گئیں۔ میں وزیر اعظم سے درخواست کرنا چاہوں گا کہ وہ تھوڑا اور ہوم ورک کریں اور نئے نکات کے ساتھ سامنے آئیں۔‘‘
’راجیہ سبھا میں 90 منٹ تک وزیر اعظم جھوٹ کی گنگا بہاتے رہے‘، پی ایم مودی پر کانگریس کا شدید حملہ
![](https://safirnews.in/urdu/wp-content/uploads/2025/02/qaumiawaz2F2024-032Fd4f8b9de-24eb-4055-bba4-9d6b3c57a5642Fjairam_ramesh.jpg)