تازہ ترین خبریںوزیراعظم پاکستان نے فارسی میں ایرانی صدر کو خوش آمدید کہا adminApril 22, 202401 mins [] شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں نئی حکومت کے انتخاب کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ کوئی غیر ملکی اعلیٰ عہدے دار ہمارے ملک کا دورہ کر رہا ہے، جو کہ ہمارے لئے باعث فخر ہے۔ ہماری آنکھوں کو ٹھنڈک ملی ہے اور ہمارے دل مسرور ہیں۔ یہ نہایت خوشگوار ہے۔ [] Post navigation Previous: پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات میں اضافے کے وسیع مواقع موجود ہیںNext: ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کی ملاقات، دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کوششوں پر اتفاق Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
سویڈن میں غزہ کی خواتین اور بچوں کے قاتل صیہونی فوجی کے خلاف شکایت، صیہونی حکام تلملا اٹھے adminJanuary 10, 2025 0
ایران نے دشمن پر حملہ کے لیے دوسرے ممالک کی سرزمین استعمال نہیں کی، جنرل سلامی adminJanuary 10, 2025 0
کھمم میں 15 تا 17 جنوری تبلیغی جماعت کا اجتماع – اجتماع گاہ میں تیاریاں جاری ؛ پینڈیال کا کام مکمل adminJanuary 10, 2025 0