تازہ ترین خبریںوزیراعظم پاکستان نے فارسی میں ایرانی صدر کو خوش آمدید کہا adminApril 22, 202401 mins [] شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں نئی حکومت کے انتخاب کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ کوئی غیر ملکی اعلیٰ عہدے دار ہمارے ملک کا دورہ کر رہا ہے، جو کہ ہمارے لئے باعث فخر ہے۔ ہماری آنکھوں کو ٹھنڈک ملی ہے اور ہمارے دل مسرور ہیں۔ یہ نہایت خوشگوار ہے۔ [] Post navigation Previous: پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات میں اضافے کے وسیع مواقع موجود ہیںNext: ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کی ملاقات، دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کوششوں پر اتفاق Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
ملک میں بڑھتی فرقہ پرستی کے خلاف آواز اثھانے اترپردیش کے ہیڈ کانسٹیبل جمشید نے چھوڑ دی وردی کی نوکری – سیاست میں آنے کا اعلان adminJune 15, 2026 0
جنگ ختم ؛ امریکہ۔ایران امن معاہدے کا اعلان – 107 دن بعد آبنائے ہرمز کھولنے پر امریکہ۔ایران میں تاریخی معاہدہ adminJune 15, 2026 0
ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی معاہدہ طے، ایرانی قومی سلامتی کونسل کا باضابطہ اعلامیہ جاری adminJune 14, 2026 0