وقف ترمیمی قانون کو واپس لینے تک احتجاج جاری رکھنے کا عزم،مسلم پرسنل لا بورڈ کاحیدرآباد د میں زبردست احتجاجی جلسہ عام۔ ہزاروں افراد کی شرکت
حیدرآباد: سرزمین حیدرآباد سے مرکزی حکومت کو واضح پیام دیاگیاکہ اس ملک کا غیورمسلمان اور سیکولر ہندو بھائی وقف ترمیمی…
