جموں سے دہلی آرہی فلائٹ جئے پور ہوئی ڈائیورٹ، دہلی ایئر پورٹ کے انتظامات پر عمر عبداللہ خفا

عمر عبداللہ کا یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا اور کچھ یوزرس نے دہلی ہوائی اڈے کی تیاریوں پر سوال کھڑے کیے۔ کچھ نے اس حالت کے لیے موسم کو ذمہ دار ٹھہرایا جبکہ کئی لوگوں نے ایئر ٹریفک کنٹرول اور کوآرڈینیشن  کی کمی پر نشانہ سادھا۔

حالانکہ ابھی تک دہلی ایئر پورٹ اتھاریٹی یا متعلقہ ایئر لائنس کی طرف سے اس ڈائیورزن پر کوئی بیان نہیں آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خراب موسم یا رنوے کنجیشن اس ڈائیورزن کی وجہ ہو سکتی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *