شادی کے بعد اگر لڑکی پر ظلم وتشدد ہو ‘ مطالباتِ جہیز ہوں‘ گھریلو خادمہ سمجھا جارہا ہے‘ سسرال قیدِ بے زنجیر بن جائے تو علاحدگی ہی واحد حل رہ جاتا ہےاکثر لڑکی کے ماں باپ اس امید اور خام خیالی میں رہتے ہیں کہ لڑکے والوں کے برتاؤ میں بہتری ہوگی

[] محمد ضیاء الحق ۔ ایڈوکیٹ ہائیکورٹ آف حیدرآباد۔ ٭ علاحدگی ‘ خلع یا طلاق ناپسندیدہ عمل ہیں۔٭ طلاق ایک…

Continue reading