فلموں سے سیاست میں آئے تھالاپتی وجے کی لگژری لائف، محل نما بنگلے سے لے کر مہنگی گاڑیاں، ٹیکس دینے میں بھی آگے

تھالاپتی وجے کا ایک پہلو سماجی خدمت کرنا بھی ہے، جس کی وجہ سے وہ سیاست میں آئے ہیں۔ اکثر وہ غریب لوگوں کی مالی مدد کرتے رہتے ہیں۔ کئی جگہ کیمپ میں وہ خود لوگوں کے درمیان ضروری اشیا کی تقسیم کرتے ہوئے نظر آئے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *