
تلنگانہ کے کورٹلہ شہر کی مشہور شخصیت جناب خواجہ بشیر الدین سبحانی مرحوم ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ فاریست آفیسر ( ڈی ایف او ) کی اہلیہ محترمہ کا مختصر سی علالت کے بعد حیدراباد میں انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں تیں فرزندان اور پانچ دختران شامل ہیں مرحومہ ؛ جناب محمد عبدالصمد خان ریٹائرڈ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمکہ زراعت کی خوشدامن تھیں مزید تفصیلات کے لئے 9440394553 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے
