ہندوستان میں مسلمانوں کے ساتھ دیگر اقلیتوں کے حقوق کی ہورہی ہے خلاف ورزی : اقوام متحدہ کا الزام

[]

واشنگٹن _ 22 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے اقلیتی امور  فرنینڈ ڈی ویرنس نے حکومت ہند  پر الزام لگایا ہے کہ وہ  ہندوستان میں مسلمانوں، عیسائیوں، سکھوں اور دلتوں کے حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ یہ تفصیلات یونائیٹڈ سٹیٹس کمیشن آن انٹرنیشنل ریلیجیئس فریڈم (یو ایس سی آئی آر ایف) کی جانب سے کی گئی تحقیقات میں سامنے آئیں۔ ہندوستان میں بنیادی حقوق کی خلاف ورزیاں عروج پر ہیں۔

 

ہندوستانی حکومت ماضی میں اس ادارہ کی طرف سے لگائے گئے ایسے ہی الزامات کی تردید کرتی رہی ہے۔ اس نے ان تمام الزامات کو من گھڑت قرار دے کر مسترد کر دیا ۔ یہ  USCIRF امریکی حکومت کا ایک مشاورتی ادارہ ہے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *