دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں ماہِ رمضان کے آخری جمعہ کو بوقت افطار روح پرور نظارہ، دیکھیں تصویری جھلکیاں

28 مارچ کو رواں رمضان المبارک مہینہ کا آخری جمعہ رہا اور اس موقع پر دہلی واقع تاریخی جامع مسجد بوقت افطار روزہ داروں کی زبردست بھیڑ دیکھنے کو ملی۔ یہاں پیش ہیں اس موقع کی اہم تصویری جھلکیاں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *